بھارت اسلاموفوبیا کا شکارہوکر بڑا خطرہ مول لے رہا ہے،صدرعارف علوی
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 16 November 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: صدرعارف علوی کا کہنا ہے کہ بھارت خود کوتباہ کرلے گا ۔صدرعارف علوی کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ بھارت اسلاموفوبیا نفرت سے خود کوتباہ کرلے گا۔بھارت بڑا خطرہ مول لے رہا ہے۔دعا اورتوقع ہے کہ ہندوستانی معاشرے کے سمجھدار افراد اس کوروکیں گے۔صدرعارف علوی کا کہنا تھا کہ ملٹن کنڈیرا نے لکھا: “کسی تہذیب کو ختم کرنے کیلئے پہلا قدم اس کی یادداشت کو مٹانا ہے۔ پھر اس کی کتابیں۔اُس کی ثقافت اور اُس کی تاریخ کو مٹا دیں۔ اسکے بعد کسی سے نئی کتابیں لکھوائیں، کوئی نیا کلچر تیار کریں، نئی تاریخ ایجاد کریں۔ جلد ہی وہ قوم بھولنا شروع کر دے گی کہ وہ کیا ہے اور کیا تھی۔ طاقت کے خلاف انسانی جدوجہد اصل میں سب کچھ بھلا دینے کے خلاف یادداشت کی جدوجہد ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 330
Visit Yesterday : 536
This Month : 866
This Year : 64585
Total Visit : 169573
Hits Today : 3233
Total Hits : 878945
Who's Online : 5




















