بانی پی ٹی آئی کی پارٹی تنظیم اور امیدواروں کو اتوار سے باضابطہ انتخابی مہم چلانے کی ہدایت
bbc news urdu نے Wednesday، 24 January 2024 کو شائع کیا.
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی امیدواروں کو اتوار سے باضابطہ انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے پارٹی تنظیم اور امیدواروں کو اتوار سے باضابطہ انتخابی مہم چلانے کی ہدایت کی ہے۔ پارٹی اعلامیے کے مطابق قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار سرگرمیوں کا آغاز کریں گے، قوم اڈیالہ جیل میں قید لیڈر اور پی ٹی آئی کے ساتھ ہے۔حق رائے دہی پر ڈاکے کی تمام تر کوششیں عوام کی مدد سے ناکام بنائیں گے، پرامن سیاسی اور انتخابی سرگرمیوں کا حق ہمیں دستور دیتا ہے۔ریاستی مشینری آئین کا احترام اور سپریم کورٹ دستور کی بالادستی یقینی بنائے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 217
Visit Yesterday : 0
This Month : 217
This Year : 63936
Total Visit : 168924
Hits Today : 938
Total Hits : 872752
Who's Online : 8




















