مریم اورنگزیب عدالت پیشی کیلئے آئیں تو چور چور کے نعرے لگائے گئے
bbc news urdu نے Saturday، 20 January 2024 کو شائع کیا.
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب عدالت پیشی کیلئے آئیں تو چور چور کے نعرے لگائے گئے جس پر پولیس نے نعرے لگانے والے کو حراست میں لے لیا۔ مریم اورنگزیب لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئیں، اس دوران عتیق الرحمان نامی وکیل نے چور چور کے نعرے لگائے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ عتیق الرحمان کارکنان کو نعرے بازی کیلئے اشتعال دلا رہا تھا، منع کرنے کے باوجود باز نہیں آیا جس پر حراست میں لے لیا۔ عتیق الرحمان سانحہ 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمے میں پیشی کیلئے عدالت آیا تھا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 217
Visit Yesterday : 0
This Month : 217
This Year : 63936
Total Visit : 168924
Hits Today : 924
Total Hits : 872738
Who's Online : 8




















