صدر پریس کلب ملتان شکیل انجم کی زیر صدارت پریس کلب کی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔
bbc news urdu نے Thursday، 18 January 2024 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے) صدر پریس کلب ملتان شکیل انجم کی زیر صدارت پریس کلب کی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن نقوی اور نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کی جانب سے پنجاب کے فعال پریس کلبز کو ڈیجیٹل لیب اور دیگر امور کیلئے دی جانے والی مالی گرانٹ پر ان کا شکریہ ادا کیا گیا۔ اجلاس میں نگران وزیر اعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی اور صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کو ملتان پریس کلب کی لائف ٹائم ممبر شپ دینے کی منظوری بھی دی گئی ۔ اجلاس میں نائب صدور خالد چوہدری، نعمان خان بابر، جنرل سیکرٹری نثار اعوان، فنانس سیکرٹری فرحان انجم ملغانی، جوائنٹ سیکرٹریز راو آصف، ایاز علی شیخ اور دیگر نے شرکت کی
ٹیگز:-







































Visit Today : 217
Visit Yesterday : 0
This Month : 217
This Year : 63936
Total Visit : 168924
Hits Today : 922
Total Hits : 872736
Who's Online : 8




















