گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ایک سو ستاسی ای بی گگو کی دیوار کے ساتھ بااثر افراد کا قبضہ،
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 5 August 2023 کو شائع کیا.
گگومنڈی سے محمد احمد کی رپورٹ کے مطابق،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول ایک سو ستاسی ای بی گگو کی دیوار کے ساتھ بااثر افراد کا قبضہ، اور اہل دیہہ کو دھمکیاں ، دیوار کے ساتھ ساتھ اس محلہ کے بااثر افراد نے گوبر کے بڑے بڑے ڈیر لگا دیئے، جسکی وجہ سے گلی میں سیورج کا گٹر بند ہو گیا ہے، گندا سیورج کا پانی گلی میں ہر طرف پھیل گیا ،جسکی وجہ سے بدبو کی وجہ سے وہاں سے گزرنا محال ہے، اب گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد سکول کھلنے میں کم عرصہ رہ گیا ہے، گلی میں ہر طرف پانی ہونے کی وجہ سے ڈینگی مچھروں کی اماجگام بن گیا ہے، اہل دیہہ کا اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے، کہ ان بااثر افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ، گلی سے گوبر اٹھایا جائے اور گٹر صاف کروایا جائے
ٹیگز:-




































Visit Today : 459
Visit Yesterday : 541
This Month : 15223
This Year : 63059
Total Visit : 168047
Hits Today : 1628
Total Hits : 863811
Who's Online : 1





















