بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکہ ، عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک
bbc news urdu نے Saturday، 29 July 2023 کو شائع کیا.
نئی دہلی: بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پٹاخوں کی فیکٹری میں دھماکوں کے نتیجے میں قریبی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی حکام کے مطابق تامل ناڈو کے شہر کرشنا گیری میں واقعہ پیش آیا، دھماکے اس قدر شدید تھے کہ قریب میں واقع عمارت منہدم ہوگئی اور 4 عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔ علاوہ ازیں پولیس کے مطابق ملبے تلے دب کر 12 زخمیوں کی حالات تشویشناک ہے اور انہیں قریب ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ہنگامی امداد کی ٹیمیوں نے اپنا آپریشن شروع کردیا ہے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 459
Visit Yesterday : 541
This Month : 15223
This Year : 63059
Total Visit : 168047
Hits Today : 1641
Total Hits : 863824
Who's Online : 2





















