صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید
bbc news urdu نے Wednesday، 20 October 2021 کو شائع کیا.
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔ پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا سپاہی محمد قیصر شہید ہوگیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 309
Visit Yesterday : 536
This Month : 845
This Year : 64564
Total Visit : 169552
Hits Today : 3116
Total Hits : 878828
Who's Online : 6




















