9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے استعفے دینے والے رہنماؤں کی سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات: ذرائع
bbc news urdu نے Tuesday، 23 May 2023 کو شائع کیا.
لاہور : 9 مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے استعفے دینے والے رہنماؤں نے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں اور چوہدری سرور کے درمیان ملاقات سردار تنویر الیاس کے گھر میں ہوئی، رہنماؤں کی جانب سے ق لیگ میں شمولیت سے قبل پارٹی ٹکٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے تاہم سابق گورنر تمام رہنماؤں کو غیر مشروط طور پر پارٹی میں شمولیت پر قائل کرنا چاہتے ہیں۔ چوہدری سرور سے ملاقات کرنے والے سیاسی قائدین پی ڈی ایم کی جانب سے سیٹ ایڈجسمنٹ کے بھی خواہاں ہیں۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 429
Visit Yesterday : 541
This Month : 15193
This Year : 63029
Total Visit : 168017
Hits Today : 1354
Total Hits : 863537
Who's Online : 5





















