عمران خان کی گرفتاری کے نتیجے میں احتجاج اور ہنگاموں پر ’اقوام متحدہ‘ کا بیان
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 11 May 2023 کو شائع کیا.
واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کے نتیجے میں شروع ہونے والے احتجاج اور ہنگاموں کا نوٹس لیتے ہوئے تمام فریقین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تشدد کی کارروائیوں سے گریز کریں۔سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں حکام پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ سابق وزیراعظم خان کے خلاف کی جانے والی قانونی کارروائی میں مناسب طریقہ کار اپنائیں اور قانون کی حکمرانی کا احترام کریں۔ انہوں نے پرامن اجتماع کے حق کا احترام کرنے پر زور دیا۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 416
Visit Yesterday : 541
This Month : 15180
This Year : 63016
Total Visit : 168004
Hits Today : 1167
Total Hits : 863350
Who's Online : 4





















