وسیرویلفیئر فانڈیشن پاکستان کا انیسواں یوم تاسیس، اور عید ملن پارٹی کا شاندار انتظام
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے مکرم منظور فریدی وسیرکی رپورٹ کے مطابق، آج کا دن وسیرویلفیئر فانڈیشن پاکستان کا انیسواں یوم تاسیس، اور عید ملن پارٹی کا شاندار انتظام کرنے پر، صدر وسیر ویلفیئرفانڈیشن ملکؒ مشتاق وسیر، اور ضلع کی تنظیم مبارک باد کی مستحق ہے۔صدر وسیر ویلفیئر فاؤنڈیشن پاکستان صاحبزادہ محمد ایوب خان وسیر بمقام ٹبی وسیراں ڈیرہ ملکؒ مشاق وسیر، ڈسٹرکٹ صدر ایک انتہائی شاندار انیسواں یوم تاسیس و عید ملن پارٹی کا انتظام کیا گیا، جس میں پورے پاکستان سے وسیرقوم نے بھر پور شرکت کی، صدر وسیر ویلفیئر فانڈیشن پاکستان صاحب زادہ محمد ایوب خان وسیر،سینئر نائب صدر سینئر نائب صدر خان وجاہت خان وسیر ،حاجی محمد عمران وسیر، صدرفیصل أباد،محبوب الحسن وسیر پنڈی بھٹیاں،شیرباز خان وسیر صدر پاکپتن،ملکؒ ندیم عباس وسیر صدر ساہیوال،ملکؒ وقار منظور فریدی وسیر صدر ٹوبہ ٹیک سنگھ،احمد ولید فریدی وسیر،جنرل سیکٹری ، محمد اعجاز عطاری وسیر،سیکٹری اطلاعات ملک رستم علی وسیر،سابقہ صدر ملکؒ مدد علی وسیر اڑکانہ وسیراں،فنانس سیکٹری شاہ محمد علوی وسیر،محمد اقبال وسیر چمیانہ،ڈاکٹر عبدالکریم وسیر ملتان،صداقت علی وسیر،ڈاکٹر قمر جاوید باجوہ ملتان اور سینکڑوں وسیروں نے بھر پور شرکت کی



































Visit Today : 424
Visit Yesterday : 541
This Month : 15188
This Year : 63024
Total Visit : 168012
Hits Today : 1259
Total Hits : 863442
Who's Online : 6





















