ملتان: 21 رمضان یوم شہادت حضرت امام علی کےسلسلہ میں امام بارگاہ کاشانہ شبیرکینٹ پر ایس پی کینٹ قاضی علی رضا ، ڈی ایس پی راؤ طارق ، سعادت چوہان ، ممبران امن کمیٹی سید علی اصغر رضوی ، غضنفر ملک ، چوہدری محمود علی ، محمد یعقوب شیرا ، کلب عابد خان ، خواجہ دلشاد ، علی انصرملانہ، ایس ایچ او کینٹ رانا مہتاب عالم ، جلیل آباد احسن علی ، مبارک بخاری اور مولانا افضل جعفری دعامیں شریک ہیں