www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 12 April 2023 کو شائع کیا.
گوجر خان سے عزت اللہ خان کی رپورٹ کے مطابق، ممبر پوٹھوہار پریس کلب راشد جہانگیر کیانی کے والد محترم کی نمازِ جنازہ بابا شیخ طالب والے قبرستان میں ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں پوٹھوہار پریس کلب کے عہدیداران و ممبران احمد نواز کھوکھر،ملکؒ عامر وزیر،راجہ محمد اقبال،راجہ اسد محمود،طلعت سیال،ملکؒ جاوید فوٹو گرافر، خان لیاقت،مرزا ندیم، مرزا رفعت،ملکؒ اسد،احمد فاروق ،قدیر خان،خاور کیانی،عامر لطیف بھٹہ ،نصیر چشتی، شہزادہ ارباب اعجاز، ، ملکؒ خورشید، آصف اعوان،راجہ غلام عباس قمر شہزاد چوہدری عامر اقبال ، کاشف نوشاہی ، عبدالستار نیازی محمد نعمان ۔راجہ شفقت علی خان، گلاب خان راقم عزت اللہ ۔ملکؒ شفقت جمیل، پی ٹی آئی کے رہنما سابق ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ،راجہ سہیل کیانی ایڈووکیٹ، و دیگر افراد نے شرکت کی
ٹیگز:-


































Visit Today : 412
Visit Yesterday : 541
This Month : 15176
This Year : 63012
Total Visit : 168000
Hits Today : 1119
Total Hits : 863302
Who's Online : 7





















