بہاولپور صوبہ تحریک سنگین سانحے سے عبارت ہے
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 12 April 2023 کو شائع کیا.
بہاولپور: بہاولپور صوبہ تحریک سنگین سانحے سے عبارت ہے۔ایوانِ صحافت کے ملکی و مقامی ستاروں نے پروان چڑھانے کا اپریل 1970ءسے لے کر آج تک کلیدی کردار ادا کرنے والوں کو فراموش نہیں کیاجاسکتا بلکہ متحدہ محاذ کے اسیروں اور غازیوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار صوبہ تحریک کے رہنماؤں قاری مونس بلوچ سرادر احمد مجتبیٰ رند ارشاد احمد شاد اور راؤ جاوید عثمانی نے قاری لقمان علی کی ختمِ قرآن پاک و رسمِ دستار بندی کے بعد حفاظ و سینئر قراء کرام کی موجودگی میں مذہبی سیاسی سماجی حلقوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔قاری مونس بلوچ نے حافظ لقمان علی سامع حافظ جواں بخت سمیت مقتدیوں منتظمین کو مبارکباد دیتے ہوئے مزید توقع ظاہر کی ہے کہ وہ ملکی استحکام اور صوبہ بحالی کے لئے ہمیشہ دعاگو رہیں گے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 444
Visit Yesterday : 541
This Month : 15208
This Year : 63044
Total Visit : 168032
Hits Today : 1479
Total Hits : 863662
Who's Online : 7





















