آریان خان کی گرفتاری کے دوران ہنستے ہوئے تصویر وائرل
bbc news urdu نے Thursday، 7 October 2021 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی پولیس تحویل کے دوران ہنستے ہوئے تصویر وائرل ہورہی ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہورہا ہے۔3 اکتوبر کو منشیات کیس میں گرفتار ہونے والے اسٹار کڈ آریان خان اس وقت نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی تحویل میں ہیں۔آریان کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ این سی بی کی گاڑی میں ایجنسی کے عہدیداروں کے ہمراہ بیٹھے ہوئے ہیں۔ ان کے دائیں بائیں گاڑی میں خواتین اور مرد پولیس اہلکار بیٹھے ہیں۔ لیکن حیران کن طور پر آریان خان کے چہرے پر کوئی پریشانی نظر نہیں آرہی بلکہ وہ تصویر میں ہنستے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 131
Visit Yesterday : 438
This Month : 7744
This Year : 71463
Total Visit : 176451
Hits Today : 592
Total Hits : 1004713
Who's Online : 1






















