گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے اسمبلی تحلیل ہونے کے نوٹی فیکیشن پر دستخط نہ کر نے کے بعد پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی , پرویز الہی 7روز کے لیے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ہونگے
bbc news urdu نے Sunday، 15 January 2023 کو شائع کیا.
لاہور: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے اسمبلی تحلیل ہونے کے نوٹی فیکیشن پر دستخط نہ کر نے کے بعد پنجاب اسمبلی از خود ٹوٹ گئی جس کے بعد سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہی اب 7روز تک نگران وزیر اعلیٰ کے فرائض سر انجام دیں گے ۔ آئین کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا نام دیا جاتا ہے ۔ یہ مشاورتی عمل 7روز میں مکمل ہونا ہو گا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 445
Visit Yesterday : 536
This Month : 981
This Year : 64700
Total Visit : 169688
Hits Today : 5553
Total Hits : 881265
Who's Online : 6




















