وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا
bbc news urdu نے Saturday، 14 January 2023 کو شائع کیا.
لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اب وزیراعظم شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا۔ کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے وزارت سے استعفوں کی اطلاعات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا بھی اہم بیان سامنے آیا ہے۔ اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اب شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینا ہو گا، اب شہباز شریف کو پوری طرح ٹیسٹ کریں گے، پی ٹی آئی نے ٹیسٹ پاس کر لیا اب شہبازشریف کی باری ہے۔ادھر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بھی کراچی میں جاری ہے جس میں ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات اور حکومت کے ساتھ رہنے یا علیحدہ ہونے سے متعلق مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 478
Visit Yesterday : 536
This Month : 1014
This Year : 64733
Total Visit : 169721
Hits Today : 6255
Total Hits : 881967
Who's Online : 3




















