ملتان ( صفدر بخاری سے )  ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے الیکشن میں ہر دلعزیز شخصیت ایڈووکیٹ سید وحید رضا بخاری بھاری اکثریت سے جیت کرصدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان منتخب ہوگئے ہیں ۔

نتائج کے مطابق صدر سید وحید رضا بخاری 1439،  محمد عمران خان خاکوانی 860، رانا معراج خالد 489 ، نائب صدر محمد طارق علی سیال 1666 ،محمد فہد خالد 770 ،سعدیہ ارم راؤ 311 ، جنرل سیکرٹری سید علی الطاف گیلانی 784 ،نوید الرحمان ہاشمی 652 ،سید عارف حسن شاہ 639 ،ملک عدنان احمد 588 ،محمد خالد خان بلوچ 130 ،جوائنٹ سیکرٹری روبینہ رانا 1322، حافظہ حذیفہ رحمان 1284 ، لائبریری سیکرٹری محمد عمر محمود قریشی 1117 ،عدیل احمد قیصر انصاری 958 ،سید محمد طارق بخاری 619 ، فنانس سیکرٹری محمد امتیاز جمیل1763 ،راحیلہ مبشر کلاسرا 960 نے ووٹ حاصل کئے ۔