باوقار معاشرے میں صارفین شہریوں کے حقوق اور قانون کااحترام کیاجاتاہے ، ہمارا قومی فریضہ ہے معاشرے کی شعوری آگاہی کے لئے مشترکہ کردار ادا کریں : قلم حروف دوست ادبی تنظیم پاکستان
bbc news urdu نے Friday، 13 January 2023 کو شائع کیا.
ملتان: قلم حروف دوست ادبی تنظیم پاکستان کے چیئرمین سید نعیم کاظمی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل کنزیومر پروٹیکشن کونسل ثاقف راحیل خان ، مرکزی تاجروسماجی راہنماء غضنفر ملک اور کلب عابد خان نے ٹی ہاؤس میں منعقدہ نشست کےدوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا باوقار معاشرے میں صارفین شہریوں کے حقوق اور قانون کااحترام کیاجاتاہے کنزیومر عدالت اور کونسل صارف شہریوں کی فوری دادرسی کیلئے مفت خدمات سرانجام دے رہی ہیں ہمارا قومی اور ملی فریضہ ہے معاشرے کی شعوری آگاہی کے لئے مشترکہ کردار ادا کریں اس دوران مہمان خصوصی سیدنعیم کاظمی کوگلدستہ پیش کیا گیا۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 150
Visit Yesterday : 497
This Month : 1183
This Year : 64902
Total Visit : 169890
Hits Today : 628
Total Hits : 882704
Who's Online : 6




















