پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو کرائے جائیں گے ، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
bbc news urdu نے Friday، 13 January 2023 کو شائع کیا.
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 12 اپریل کو کرائے جائیں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑنے کے بعد 12 اپریل کو پنجاب میں الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ وزیر اعظم نے فیصلے سے پارٹی رہنماؤں کو آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف ، مریم نواز اور حمزہ شہباز اسی مہینے واپس پاکستان آئیں گے اور انتخابی مہم میں بھرپور حصہ لیں گے۔ ن لیگ کی جانب سے پارٹی رہنماؤں کو اپنے حلقوں میں بھرپور انتخابی مہم چلانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 174
Visit Yesterday : 497
This Month : 1207
This Year : 64926
Total Visit : 169914
Hits Today : 1269
Total Hits : 883345
Who's Online : 3




















