حرا مانی کے لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 11 January 2023 کو شائع کیا.
کراچی: پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو ’بولڈ‘ لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔اداکارہ ایک ایونٹ میں شریک تھیں اور انہوں نے جامنی رنگ کا ایک دلکش لباس زیب تن کیا ہوا تھا۔
حرا مانی نے اپنی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر پوسٹ کیں لیکن ان کے مداحوں کو ان کے نئے کپڑے پسند نہیں آئے۔سوشل میڈیا صارفین نے اس لباس کو ’نیم برہنہ‘ قرار دیتے ہوئے اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 344
Visit Yesterday : 509
This Month : 1886
This Year : 65605
Total Visit : 170593
Hits Today : 5633
Total Hits : 892226
Who's Online : 10





















