پاکستان کی قیادت کے خواہشمند لوگوں کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں، فواد چوہدری
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 31 August 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کےخواہشمند ہیں جن کے اپنے فیصلے بھی اورلوگ کرتے ہیں۔وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف اوربلاول بھٹو نے الیکشن اصلاحات اورپی ڈی ایم اے کا ایک لفظ نہیں پڑھا، نہ ہی انھیں کوئی پتہ ہے کہ تجاویزہیں کیا۔فواد چوہدری نے کہا کہ ہمارے ہاں اپوزیشن کا ایک ہی رول ہے کہ حکومت کے مخالف شیطان سے بھی اتحاد ہوجائے توکرنا ہے۔ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کےخواہشمند ہیں جن کےاپنے فیصلے بھی اور لوگ کرتے ہیں۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 339
Visit Yesterday : 497
This Month : 1372
This Year : 65091
Total Visit : 170079
Hits Today : 3356
Total Hits : 885432
Who's Online : 2





















