راجن پور کار اسٹینڈ پر بلدیہ راجن پورکے عملہ کا حملہ عملہ بھاری مشنیری لے کر کار اسٹینڈ پر پہنچ گیا،
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 24 December 2022 کو شائع کیا.
راجن پور ( کامران ناصر)راجن پور کار اسٹینڈ پر بلدیہ راجن پورکے عملہ کا حملہ عملہ بھاری مشنیری لے کر کار اسٹینڈ پر پہنچ گیا، اور توڑ پھوڑ شروع کردی ،یاد رہے، کہ جس جگہ پر کار اسٹینڈ قائم یہ جگہ ہائی وئے محکمہ کی ہے، بلدیہ کے ملازم شاہد اور مناؒ بھری مشنیری کے ساتھ اڈا کو مسمار کرنے کی کوشش کی ہے، اور کئی گاڑیوں کو بھی نقصیان بھی پہنچا یا ہے، بلدیہ اس جگہ کو مسمار کرکے کسی اور کو اڈا قائم کروانا چاہتا ہے جس سے ان کا مال پانی چلتا رہے ،
ٹیگز:-





































Visit Today : 344
Visit Yesterday : 509
This Month : 1886
This Year : 65605
Total Visit : 170593
Hits Today : 5599
Total Hits : 892192
Who's Online : 9





















