ہم نے اور پرویز الٰہی نے گیم کیا اور نقصان صرف عمران خان کو ہوا : عطا تارڑ
bbc news urdu نے Saturday، 24 December 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد : وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو ہٹانے کے گورنر کے آرڈر کو منسوخ نہیں معطل کیا جب کہ اس گیم میں ہم نے اور پرویز الٰہی نے گیم کیا اور نقصان صرف عمران خان کو ہوا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ کو ہٹانے کے گورنر کے آرڈر کو معطل کیا ہے منسوخ نہیں کیا، عدالت کو حتمی فیصلہ کرنا ہے کہ وزیراعلیٰ کو کبھی نہ کبھی اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا، ہم چاہتے ہیں صوبائی اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں، ن لیگ پنجاب میں سب سے بڑی اکثریتی جماعت ہے، اسمبلیوں کی تحلیل کی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد پرویز الٰہی کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 303
Visit Yesterday : 509
This Month : 1845
This Year : 65564
Total Visit : 170552
Hits Today : 2681
Total Hits : 889274
Who's Online : 11





















