میں غریب غربا لوگوں کی خدمت کرکے اپنا فریضہ ادا کرتا ہوں میاں نوید
رحیم یارخان (میاں طالب حسین) میں غریب غربا لوگوں کی خدمت کرکے اپنا فریضہ ادا کرتا ہوں کیونکہ اللہ پاک نے ان بچوں کے صدقے مجھے ہر چیز سے نوازا ہے ان خیلات کا اظہار رحیم یارخان کے سماجی ورکر میاں نوید نے بی بی سی نیوز ایچ ڈی سے کیا انہوں نے کہا ہے کہ میرے والد محترم بھی بچوں کے ساتھ بہت نرمی سے پیش أتے تھے اور غریب غربا بچوں کی فلاح و بہود کے لیے ذیادہ سے ذیادہ ورک کرتے تھے اب میرے والد محترم اس دنیا فانی سے رخصت ہوگئے ہیں اب میں انکی جگہ پر ورک بھی کررہا ہوں اور ساتھ ساتھ اپنی ڈیوٹی بھی کر رہا ہوں اور اس کے علاوہ میں بچوں کو فری تعلیم بھی دے رہا ہوں اور جو بچے اپنی فیس ادا نیں کرسکتے انکے کے لیے میں نے اپنی اکیڈمی میں فری کورس بھی کرواتا ہوں تاکہ بچے کو یہ محسوس نہ ہو کہ وہ غریب ہے میاں نوید نے کہا ہے کہ جب تک میری سانس میں سانس ہے میں اس جزبے کے ساتھ ان بچوں کی بہتر رہنمائی کے ساتھ ساتھ انکی مکمل سپورٹ بھی کرؤں گا میں جب بھی بچوں کو فری تعلیم یا کورس کرواتا ہوں میں نے کھبی اپنے دل میں لالچ نیں رکھی اس لیے اللہ پاک کی ذات میرے اوپر مہربان ہے میاں نوید نے کہا ہے کہ میری اکیڈمی میں کئی بچے اعلی تعلیم حاصل کرکے اپنے اپنے روزگار پر لگے ہوۓ ہیں اور اس کے علاوہ میری اکیڈمی سے کئی بچوں نے ٹاپ بھی کیا ہے اور ان بچوں نے میرا نام روشن بھی کیا ہے آخر پر میاں نوید نے کہا ہے کہ اگر کوئی بھی بچہ رحیم یارخان سے ہو یا پاکستان کی کسی بھی سٹی سے ہو میں ان بچوں کو اونلاہین تعلیم بھی فری دوں گا تاکہ جو بچے فیس کی وجہ سے اپنی تعلیم جاری نیں رکھ سکتے وہ فوری طور پر میرے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں میں انشااللہ تعالی ان بچوں کو فری کورس اور فری تعلیم بھی دوں گا



































Visit Today : 336
Visit Yesterday : 497
This Month : 1369
This Year : 65088
Total Visit : 170076
Hits Today : 3304
Total Hits : 885380
Who's Online : 5





















