یوم دفاع وشہداء سے متعلق ایک اوروڈیوشیئر؛ شہداء وغازیوں کوسلام
www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 31 August 2021 کو شائع کیا.
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آرنے یوم دفاع و شہداء سے متعلق ایک اور وڈیو شیئرکردی۔ڈی جی آئی ایس پی آرنے یوم دفاع وشہداء سے متعلق پانچویں مختصردورانیے کی ویڈیوجاری کردی۔ پانچویں ویڈیومیں شہداء کے والدین کے بلند عزم اورجذبہ کی عکاسی کی گئی ہے۔ شہداء کے والدین کا پہاڑوں جیسا حوصلہ اوروطن سے لازوال محبت دکھائی گئی۔وڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ والد ایک بیٹے کی شہادت کے بعد دوسرے کو بھی قوم کی خدمت کیلئے بھیجنے کو تیارہے
ٹیگز:-



































Visit Today : 387
Visit Yesterday : 497
This Month : 1420
This Year : 65139
Total Visit : 170127
Hits Today : 3631
Total Hits : 885707
Who's Online : 17





















