پاکستان پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھرکا سینیٹر شپ کے بعد پارٹی چھوڑنے کا بھی اعلان
bbc news urdu نے Friday، 16 December 2022 کو شائع کیا.
لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی کے اہم ترین رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹر شپ کے بعد پارٹی چھوڑنے کا بھی اعلان کردیا۔ مصطفی نواز کھوکھر نے اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ پارٹی بھی چھوڑ رہے ہیں۔ سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز نے تصدیق کی کہ انہوں نے سینیٹ سےا ستعفیٰ دیتے وقت پارٹی چھوڑنے کا بھی عندیہ دیا تھا اور اب میں پارٹی چھوڑ رہا ہوں ۔ مصطفیٰ نواز کھوکھر نے گزشتہ ماہ سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا ، سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کی نشست کو خالی قرار دیا تھا ۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 40
Visit Yesterday : 0
This Month : 40
This Year : 63759
Total Visit : 168747
Hits Today : 192
Total Hits : 872006
Who's Online : 3




















