رحیم یارخان(میاں طالب حسین) ہم نے اپنے شہر رحیم یارخان کو روشنیوں کا شہر بنانا ہے انشاللہ تعالی یہ شہر اپنی مثال آپ پیش کرئےگا ان باتوں کا اظہار رحیم یارخان کے مشہور ومعروف شخصیت محمد ۔جاوید نے کہا ہے کہ بستی نورے والی میں بہت سے مساہل ہیں جن کو حل کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہے میرے ساتھ عبدالصمد بندیشہ اور بہت سے دوست احباب موجود ہیں جو اس نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں محمد جاوید نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا ہے کہ ہمارے ہرالعزیر دوست بھائی بریگیڈرطالعت محمود جنجوعہ ہیں جو ہمارے ساتھ قدم سے قدم۔ملا کر ہمارا بھرپور ساتھ دے رہیں ہیں آج ہم بستی نورے والی سکول گرونڈ میں ایک بہت بڑا ایونٹس کروا رہے ہیں جس میں شہر بھر کی سیاسی سماجی بزنس مین شخصیت شرکت کررہے ہیں اور ہم انکا بھرپور طریقے سے شاندار استقبال کررہے ہیں آخر پر محمد۔جاوید نے میڈیا کے انچارج نمانئدگان میاں طالب حسین کا اور انکی ٹیم کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہوۓکہا ہے کہ ہم اپنا سیاسی سماجی کردار ادا کرتے رہیں گئے اور لوگوں کی خدمت اور انکی مکمل سپورٹ بھی کریں گیے