طلبہ و طالبات نے کالج کے پرنسپل ڈاکٹر ادریس کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ہے
راولپنڈی (زاہد پرویز) راولپنڈی گارڈن کالج میں پرنسپل ڈاکٹر ادریس اور متعلقہ پروفیسر حضرات اور سٹاف کی ملی بھگت سے کالج کے صدیوں پرانے قیمتی متعلقہ گارڈن کالج کے کاغذات کی سیکرٹری کو فراہمی پر یونین طلبہ و طالبات کا فوری طور پر کالج کے پرنسپل آ فس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔طلبہ نے پرنسپل ڈاکٹر ادریس اور متعلقہ پروفیسر صاحبان کو گھیرے میں لیکر یرغمال بنا لیا اور رنسپل اور متعلقہ پروفیسر صاحبان سے کالج سے استعفیٰ کی ڈیمانڈ کردی ۔جب تک استعفیٰ نہی ملے گا پرنسپل اور دیگر پرفیسر صاحبان کالج کے گیٹ سے باہر نہی جا سکتے اس لیئے طلبہ تنظیم نے کاج کے گیٹ کو تینوں اطراف سے تالے لگاکر بند کردیا۔اگر پرنسپل صاحب اور دیگر پرفیسر صاحبان عزت سے ہمیں استعفیٰ دے دیں گے تو وہ کاج سے باہر جا سکتے ھیں ورنہ نہی۔یہ ھمارا بنیادی حق ھے اور ھم کسی بھی صورت میں خطہ پوٹھوار کے عظیم اور پرانے کالج کو کسی بھی بناء پر خالی نہی کرے گے ۔یہ کالج ایک پرانا اور خطہ پوٹھوار کی نشانی اور اس ملک کا سرمایہ ھے جہاں سے ھزاروں کی تعداد میں طلبہ و طالبات اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے ملک کے کونے کونے میں اعلی عہدہ پر فائز ھیں جبکہ ھمارے ملک کے ھر ادارے میں اس کالج سے تعلیم سے فارغ ھونے کے بعد ملک کے ھر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے اداروں میں کام کر رھے ھیں اور بیشتر دوسرے ممالک میں بہت اچھے عہدوں پر فائز ھیں۔لہزا ھم کسی بھی صورت یہ کالج خالی نہی کرے گے اور شروع سے چلنے والا تعلیمی سلسلہ انشاءاللہ برقرار رھے گا۔



































Visit Today : 294
Visit Yesterday : 634
This Month : 15692
This Year : 63528
Total Visit : 168516
Hits Today : 5616
Total Hits : 870782
Who's Online : 3




















