پختون ایکشن آرگنائزیشن نزاکت شاہ کو ظالموں سے بازیاب کرانے میں کامیاب
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 8 December 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد ( ملک الماس خان ) پختون ایکشن آرگنائزیشن پندرہ دن کے مسلسل جدو جہد کے بعد غریب گھرانہ کے 15 سالہ نزاکت شاہ کو ظالموں سے بازیاب کرانے میں کامیاب دوماہ قبل چند ظالموں نے نزاکت شاہ نامی بچے کو یرغمال بنا کر اپنے کام کاج کراتارہا جبکہ والد تلاش کے لیے دربدر کے چکر کاٹتے رہے مگر بلا آخر پختون ایکشن آرگنائزیشن کے چیئرمین ملک ریاض بنگش سے درخواست کی اور اپنی بےبسی کا اظہار کیا جس پر چیئرمین نے اپنے ٹیم کے ساتھ فوری کارروائی شروع کی بلا آخر 15 دن کے مسلسل کوششوں کے بعد بچے کو بازیاب کرانے میں کامیاب والدین سمیت تمام رشتہ داروں نے پختون ایکشن آرگنائزیشن کا شکریہ ادا کیا
ٹیگز:-



































Visit Today : 463
Visit Yesterday : 634
This Month : 15861
This Year : 63697
Total Visit : 168685
Hits Today : 6462
Total Hits : 871628
Who's Online : 3




















