افغانی شخص نے کس طرح شناختی کارڈ بنوانے میں کامیاب ہوا

تحریر : محمد آصف خان کوئٹہ

کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن سے ایک عبدالحق نامی شخص جس کی تصویر سامنے آرہی ہے یہ شخص ایک افغانی شخص ہے یہ کسی اور خاندان میں غیر قانونی طور پر اس نے انٹری کی ہے شناختی کارڈ بنا کر اور اس شخص نےعطا محمد نامی شخص کا بھی شناختی کارڈ نوابشاہ سے بنا کرمیٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا لیٹر غیرقانونی یوز کر رہا ہے اور لیڈی ڈفرن اسپتال کوئٹہ میں دی اس شخص نے 1000 سکوئر فٹ قبضہ کیا ہوا ہے ڈی سی کوئٹہ خرگوش کی نیند سو رہا ہے ڈی سی صاحب تو بہت ہی بڑے شخصیات کی طرح بالکل عوام کو تو بالکل سمجھتا ہی نہیں ہے اس کے ساتھ عطا محمد اور ندیم اور یہ تمام ایک لچے لفنگے اور غیر قانونی طور پر بیٹھے ہوئے ہیں میں لاسٹ بار ڈی سی کوئٹہ شیخ بلوچ کو آگاہ کر رہا ہوں کے فورا لیٹر ہمارا میں دیا جائے یہاں پر ہم سیدھی تھی کا وارڈن پوسٹ کھولیں گے اوپن کیا کرنا ہے اور اس شخص کو اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ کوئٹہ اور ایف آئی اے کوئٹہ کو میں نے آگاہ کردیا ہے مگر گرفتاری کوئی عمل میں نہیں لائی گئی میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہمارے اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ اور ایف آئی اے ایسے کام کرے تو پھر شاید سو سال اور بیوی پاکستان میں یہ گرلز یہ عناصر مشکل ہے کہ ختم ہو جائے نے خود بطور ایک پاکستانی شہری ہوں تحریک تحفظ پاکستان کا صوبائی چیئرمین محمد آصف خان اپنے تمام کارکنوں کو آگاہ کروں گا پھر اگر ہم نے کوئی بھی ایکشن لیا اس کا ذمہ دار ڈی سی کوئٹہ ہوگا میں آئی ڈی سی نور محمد مندوخیل صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور سلام کرتا ہوں جو کہ ایک قابل شخص ہے اور اپنی ڈیوٹی ایمانداری سے سرانجام دے رہا ہے نے گزارش کرتا ہوں کہ اپنے بال اسے کی کوئٹہ ڈی سی نور محمد مندوخیل صاحب کو بنایا جائے کیوں کے ہمارے تمام علاقہ جو کے ان سے تنگ ہے یہاں پہ اڈا عیاشی کا اور ایس ایم ایس اور مختلف قسم کے نشہ ہوتا ہمارے بچے یہاں آنا جانا انکار کر چکا ہے اور ہم تمام علاقے کے لوگ کب تک برداشت کریں بجائے اس کے کہ ہم خود ان پر کوئی ایکشن لے تو ڈی سی صاحب کو پھر استعفیٰ دینا چاہیے میں وزیراعلی بلوچستان اور چیف سیکرٹری بلوچستان سے اپیل کرتا ہوں خدارا ان عناصر کو اریسٹ کریں اور ان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کریں اور جو ندیم ہے اس نے اور بھی یہاں پر اراضی قبضہ کیا ہوا ہے میں نے چند دن پہلے ایک ویڈیو بنائی جو کہ اندر ریکارڈ موجود ہیں چیف سیکرٹری بلوچستان ڈی سی سی بلوچ کوئٹہ جو کہ فرعون بنا ہوا ہے اس کے پاس فارورڈ کی کہ خدارا یہ غیر قانونی تعمیرات کر رہے ہیں لوگ ان کو روکے مگر ڈی سی شیخ بلوچ تو ایکشن کیا کوئی ریپلائی دینے کا بھی مطلب وہ سمجھتا ہی نہیں ہےڈی سی صاحب نے آپ کو بھی وارننگ لاسٹ بار دے رہا ہوں کہتو میں آپ کے خلاف ہائی کورٹ میں جا کر اور اس تمام معاملات کے ذمہ دار ڈی سی کوئٹہ شیخ بلوچ ہوگا شیخ بلوچ ڈی سی کوئٹہ ایک اپنے آپ کو پتہ نہیں کونسا ایک بہت بڑا شہر سمجھ رہا ہےڈی سی کوئٹہ شیخ بلوچ آپ کو جو ہو عوام کے لیے یا بیٹے ہوں آپ اس لیے نہیں بیٹھا ہوں کہ آپ اپنی من مانیاں کرتے رہو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ سے لے رہے ہو یہ حق ہے عوام کا کہ آپ ان کو ان کا حق دلواؤں آپ نے کون سے یہ روایت شروع کیے