صدرمملکت نے نئے آرمی چیف کی سمری پردستخط کردیے
bbc news urdu نے Thursday، 24 November 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے اہم تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف بن گئے۔صدرمملکت نے نئے آرمی چیف کی سمری پردستخط کردیے۔جنرل ساحر شمشاد چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ہوں گے۔نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آج ہی وزیراعظم اور صدر مملکت سے ملاقات ہوگی۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 413
Visit Yesterday : 634
This Month : 15811
This Year : 63647
Total Visit : 168635
Hits Today : 6193
Total Hits : 871359
Who's Online : 2




















