پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
bbc news urdu نے Wednesday، 9 November 2022 کو شائع کیا.
سڈنی: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے سیمی فائنل میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر ٹی20 ورلڈکپ 2022 کے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیوی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز اسکور کیے، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے 105 رنز کی اوپننگ پارٹنرشپ قائم کی، جس نے فتح کی بنیاد رکھی۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 409
Visit Yesterday : 634
This Month : 15807
This Year : 63643
Total Visit : 168631
Hits Today : 6145
Total Hits : 871311
Who's Online : 2




















