رانا ابرار حسین کے اعزاز میں اویاما توچگی کین جاپان کے مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانہ دیاگیا
www.bbcnewshd.com نے Monday، 7 November 2022 کو شائع کیا.
ٹوکیو: متحدہ اہلسنت کونسل پاکستان کے امیر قائد اہلسنت علامہ مولانا (زینت القرآء) قاری علی حسن نے پاکستان مسلم لیگ ن جاپان کے سرپرست اعلیٰ رانا ابرار حسین کے اعزاز میں اویاما توچگی کین جاپان کے مقامی ریسٹورنٹ میں پرتکلف ظہرانہ دیا خصوصی دعوت پر مسلم لیگ نیوز کےایڈیٹر انچیف الحاج فواد احمد مشتاق اور موبائل اسٹوڈیو جاپان کے انٹرنیشنل ویلاگر سینئر صحافی سلیم سائیں شیرو نے شرکت کی اس موقع پر پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا اور قاری علی حسن نے رانا ابرار حسین کومسلم لیگ ن جاپان کاسرپرست اعلیٰ منتخب پر مبارک باد پیش کی
ٹیگز:-



































Visit Today : 80
Visit Yesterday : 0
This Month : 80
This Year : 63799
Total Visit : 168787
Hits Today : 456
Total Hits : 872270
Who's Online : 2




















