اشنا شاہ پر خواتین کو دھوکا دینے سے متعلق بیان پر تنقید
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 15 September 2022 کو شائع کیا.
کراچی: اشنا شاہ کو خواتین کو دھوکا دینے سے متعلق اپنے ٹویٹ پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔اپنے بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اشنا شاہ کو آج کل اک نئی مشکل کا سامنا ہے، اپنے ٹویٹ میں اشنا شاہ نے میل فرینڈ کو تنبیہ کی۔اداکارہ کے ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اشنا شاہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر پر پوسٹ کئے گئے اپنے پیغام میں میل فرینڈ کی کلاس لیتے ہوئے انہوں کہا ہے کہ ڈئیر مین اگر فیمیل فرینڈ آپ کی بیہودہ باتوں پر ردعمل نہیں دے رہی تو آپ کو سمجھ لینا چاہیئے ، ایسا نہ ہو آپ کی یہ حرکت مزید پریشانی کا سبب بنے۔اداکارہ کے کی طرف سے کئے جانے والے ٹویٹ کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ڈئیر مین اور ڈئیر وومین سمیت مخلتف موضوعات پر اک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 255
Visit Yesterday : 497
This Month : 1288
This Year : 65007
Total Visit : 169995
Hits Today : 2893
Total Hits : 884969
Who's Online : 3





















