پاکستان کوایف 16 کے پرزوں کی فروخت سے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مدد ملے گی، امریکا
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 14 September 2022 کو شائع کیا.
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنے سے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مدد ملے گی۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا پاکستان کوایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت کے بارے میں کانگریس کو آگاہ کردیا ہے۔ پرزوں کی فروخت سے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مدد ملے گی۔ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان کئی شعبوں میں امریکا کا اہم اتحادی ہے۔ سیلاب سے جانی اور مالی نقصان پر افسوس ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں۔
ٹیگز:-






































Visit Today : 128
Visit Yesterday : 497
This Month : 1161
This Year : 64880
Total Visit : 169868
Hits Today : 524
Total Hits : 882600
Who's Online : 5




















