لسبیلہ: لسبیلہ کےسیاسی وسماجی رہنماء سید متین شاہ کاکراچی میں قطر کےسفیرسےملاقات بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق لسبیلہ کےسیاسی وسماجی رہنماء سید متین شاہ نےکراچی میں قطر کےسفیرسے تفصلی ملاقات کرتےھوئے لسبیلہ سمیت بلوچستان بھرمیں سیلاب کی تباہ کاریوں کےحوالہ آگاہ کرتےھوئےکہاکہ بلوچستان کےلوگوں کوحالیہ سیلاب سےکافی مالی وجانی نقصان ھواھے۔اور سیلاب کےبعد سے متاثرین کی بحالی کےحوالہ سے حکومت قطرسےہم امیدرکھتےہیں کہ بلوچستان وہ صوبہ سندھ کی طرح بلوچستان کےسیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی اپناکردار ادا کریں گے۔قطر کےسفیر نےسیدمتین شاہ کویقین دلایاکہ حکومت قطر لوگوں کی بحالی کیلے پہل کریں گے۔اور متاثرہ لوگوں کی ہرطرح مدد کریں گے۔آخر میں سید متین شاہ نے قطرکےسفیر کاشکریہ ادا کیا۔دریں اثناء سیدمتین نے لسبیلہ سمیت بلوچستان کےتمام سیلاب زدہ علاقوں کی تفصیلات سفیر کو فراہم کئے