پاک سرزمین پارٹی نے پی ایس پی کے مرکزی آفس پاکستان ہاوُس کوسیلاب زدگان کے لئے ریلیف کیمپ میں تبدیل کر دیا ہے : کرامت علی شیخ
bbc news urdu نے Sunday، 28 August 2022 کو شائع کیا.
ملتان: پاک سرزمین پارٹی کے ممبر نیشنل کونسل وصدر جنوبی پنجاب کرامت علی شیخ نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے پی ایس پی کے مرکزی آفس پاکستان ہاوُس کو *سیلاب زدگان کے لئے ریلیف کیمپ میں تبدیل کر دیا ہے پارٹی کے تمام زمہ داران کارکنان اور ہمدردوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ متاثرین سیلاب زدگان کی امداد کے لیے مہم کو کامیاب بنائیں اور زیادہ سے زیادہ امدادی سامان پاکستان ہاوُس میں جمع کروائیں اس ضمن میں پی ایس پی ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے زمہ داران،کارکنان بھی متاثرین سیلاب زدگان کی امداد کے لیے دن رات کوشاں ہیں اور پارٹی قیادت کی ہدایت پر مشکل کی اس گھڑی میں اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
ٹیگز:-




































Visit Today : 428
Visit Yesterday : 497
This Month : 1461
This Year : 65180
Total Visit : 170168
Hits Today : 3890
Total Hits : 885966
Who's Online : 5





















