27 اگست کو چوک جمال میں پرامن احتجاج ہو گا
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 27 August 2022 کو شائع کیا.
پاکپتن (علی گھمن سے) پاکستان کسان اتحاد کے سینئر نائب صدر میاں انور خان وٹو نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ مورخہ 27 اگست کو چوک جمال میں پرامن احتجاج ہو گا جس کا مقصد بجلی کے بلز میں ناجائز ٹیکسز ہیں اس موقع پر میاں مقبول احمد وٹو ملک عبداللہ سخاوت خاں اے ڈی جوئیہ اور اینکر پرسن فرید چوہدری بھی موجود تھے
ٹیگز:-


































Visit Today : 256
Visit Yesterday : 497
This Month : 1289
This Year : 65008
Total Visit : 169996
Hits Today : 2904
Total Hits : 884980
Who's Online : 2





















