ملتان: تھانہ صدر کے علاقے بستی گجر سیوڑہ چوک کے رہائشی 2بھائیوں محمد وقاص اور علی حمزہ کی بیویاں بچوں سمیت پر اسرار طور پر لاپتہ ۔۔۔ تھانہ صدر ملتان میں گمشدگی کی درخواست دے دی گئ ۔ بستی گجر سیوڑہ چوک کے رہائشی محمد وقاص ولد مہر لیاقت قوم ہراج کی شادی لاہور کی رہائشی صائمہ سے 15سال قبل ہوئ اور اس کی پانچ بیٹیاں 7 سالہ سعدیہ ۔6سالہ عائشہ 4سالہ ثانیہ۔2سالہ نور اور 1سالہ نایاب ہیں جبکہ علی حمزہ کی شادی بستی گجر سیوڑہ چوک کی رہائشی مومنہ سے 4سال قبل ہوئ تھی اور ان کی 2بیٹیاں 2سالہ عارش اور 7ماہ کی عالیہ ہیں ۔مورخہ 22-8-2022بروز سوموار کو دوپہر کے وقت صائمہ اور مومنہ اپنے بچوں سمیت گھر سے نکلیں اور واپس نہی آئیں ۔دونوں بھائیوں کی جانب سے تھانہ صدر میں درخواست بھی دے دی گئ ہے ۔اگر کسی کو ان کے بارے میں معلوم ہو تو ان نمبرز ہر رابطہ کریں ۔۔

03200779556
03186934286
03081075760