عدالت میں آئے روز وکلا کی چوریاں ہو رہی ہیں احسان کرہم میرانی
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 6 July 2022 کو شائع کیا.
ڈیرہ غازی خان ( مظہر خان چانڈیہ ) آج عدالت میں وکلاء نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت میں اے روز وکلا کی چوریاں ہو رہی ہیں چوری ہونے کی وجہ چوکیدار نہ ہونے کی وجہ سے تمام وکلا نے ڈی سی او ڈیرہ غازی خان سے ایپل کرتے ہوئے کہا کہ رات کے وقت عدالتوں میں کوئی آدمی نظر نہیں آتا اسی وجہ سے چوروں کا راستہ صاف ہوتا ہے اگر دو چوکیدار مقرر کیا جائے تاکہ کسی چور کی جرات نہیں ہو گی وکلا کے دفتروں کے علاوہ اور بھی بڑے افسران کے دفتر موجود ہیں ایڈوکیٹ احسان کرہم میرانی سید اظہر شاہ رمزی ماجد خان اور دیگر وکلا
ٹیگز:-





































Visit Today : 416
Visit Yesterday : 536
This Month : 952
This Year : 64671
Total Visit : 169659
Hits Today : 4535
Total Hits : 880248
Who's Online : 17




















