پیٹرولیم مصنوعات مہنگی،اس کا استعمال بھی کم ہوگیا
bbc news urdu نے Saturday، 2 July 2022 کو شائع کیا.
اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے بعد اس کا استعمال بھی کم ہوگیا۔ایک ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں مجموعی طور پر 11 فیصد کمی دیکھی گئی۔پیٹرول کی کھپت 2 فیصد اور ڈیزل کی کھپت 16 فیصد کم ہوگئی جبکہ مٹی کے تیل کی کھپت میں 12 فیصد کمی دیکھی گئی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 343
Visit Yesterday : 509
This Month : 1885
This Year : 65604
Total Visit : 170592
Hits Today : 5578
Total Hits : 892171
Who's Online : 9





















