ننگرہار میں طالبان کی گاڑی پر حملے میں بچہ جاں بحق اور 2 زخمی
www.bbcnewshd.com نے Monday، 20 September 2021 کو شائع کیا.
ننگرہار: افغان صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی کے قریب بم دھماکے کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق گزشتہ روز صوبے ننگرہار میں طالبان کی گاڑی کو ایک بار پھر بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کے نائب کا کہنا ہے کہ دھماکہ جلال آباد شہر میں کیا گیا جس میں طالبان فورس کا ایک اہلکار بھی زخمی ہوا ہے تاہم ابھی تک کسی بھی گروپ کی جانب سے ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 131
Visit Yesterday : 438
This Month : 7744
This Year : 71463
Total Visit : 176451
Hits Today : 608
Total Hits : 1004729
Who's Online : 1






















