ملک بھر میں کورونا وبا سے مزید 71 افراد انتقال کرگئے
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 19 September 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 55 ہزار 027 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 2580 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔گزشتہ روز اس وبا نے مزید 71 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ مثبت کیسز کی شرح4.68 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ 4964 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 131
Visit Yesterday : 438
This Month : 7744
This Year : 71463
Total Visit : 176451
Hits Today : 606
Total Hits : 1004727
Who's Online : 1






















