ملک بھرمیں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 16 September 2021 کو شائع کیا.
لاہور: کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد آج سے ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد آج سے ملک بھرکے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے۔ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو کورونا ایس اوپیزپرعمل درآمد کا پابند کیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے مطابق اسکولوں میں ایک دن میں صرف 50 فیصد طلبہ کوبلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ کسی بھی شخص کودرجہ حرارت چیک کیے بغیر تعلیمی اداروں میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ اسکول میں بچے کسی سے ہاتھ نہیں ملائیں گے۔ محکمہ تعلیم کی مختلف ٹیمیں اسکولوں کا دورہ کریں گی اور ایس او پیز پر عملدرآمد کاجائز لیں گی۔واضح رہے کہ کورونا وبا کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 6 ستمبرکو بند کیا گیا تھا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 131
Visit Yesterday : 438
This Month : 7744
This Year : 71463
Total Visit : 176451
Hits Today : 598
Total Hits : 1004719
Who's Online : 1






















