کورونا کے مزید 2 ہزار988 مریض رپورٹ، 67 جاں بحق
bbc news urdu نے Monday، 13 September 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مزید 2 ہزار 988 مریض رپورٹ، 67 جاں بحق ہوگئے۔این سی اوسی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 ہزار 988 مریض رپورٹ جب کہ 67 جاں بحق ہوگئے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.62 فیصد رہی۔ملک میں مجموعی کیسزکی تعداد 12 لاکھ سے زائد جب کہ مجموعی اموات کی تعداد 26 ہزار787 ہوگئی۔گزشتہ روزملک میں 53 ہزار158 کورونا ٹیسٹ کیے گئے تاہم 3 ہزار 391 افراد وبا سے صحتیاب بھی ہوئے۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 334
Visit Yesterday : 509
This Month : 1876
This Year : 65595
Total Visit : 170583
Hits Today : 4675
Total Hits : 891268
Who's Online : 10





















