کنٹونمنٹ انتخابات؛ (ن) لیگ نے پنجاب، پی ٹی آئی نے خیبر پختون خوا میں میدان مار لیا
www.bbcnewshd.com نے Monday، 13 September 2021 کو شائع کیا.
کراچی / لاہور / اسلام آباد: ملک بھر میں قائم 42 کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہوگیا پنجاب میں ن لیگ اور خیبر پختو خوا میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا بقیہ صوبوں میں تحریک انصاف اور ن لیگ میں مقابلہ جاری ہے جب کہ آزاد امیدواروں کی بھی بھاری اکثریت کامیاب ہوئی ہے۔ ملک بھر میں موجود کنٹونمنٹ بورڈز کی 219 نشستوں میں سے اب تک 99 نشستوں کے نتائج موصول ہوگئے۔ نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 29، مسلم لیگ (ن) نے 29، پیپلز پارٹی نے 8، ایم کیو ایم نے 8 اور آزاد امیدواروں نے 27 نشستیں حاصل کیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 178
Visit Yesterday : 509
This Month : 1720
This Year : 65439
Total Visit : 170427
Hits Today : 614
Total Hits : 887207
Who's Online : 5





















