ولیمے کی تقریب میں مہمان کی منال کی جگہ ایمن کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل
www.bbcnewshd.com نے Monday، 13 September 2021 کو شائع کیا.
کراچی: ولیمے کی تقریب میں منال خان کی جگہ ایمن خان کودلہن سمجھنے کی ویڈیووائرل ہوگئی۔گزشتہ روزاداکارہ منال خان اوراحسن محسن خان کے ولیمے کی تقریب تھی۔ دونوں کی شادی کوسوشل میڈیا پلیٹ فارم پرخوب جگہ ملی۔ کہیں مداحوں نے تصاویر اور ویڈیوز میں شادی کواچھا کہا جب کہ کہیں کہیں مداح شوآف کرنے پرتنقید بھی کرتے ہوئے نظر آئے۔گزشتہ روز ولیمے کی تقریب سے ایک وڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک مہمان منال خان کی جڑواں بہن اوراداکارہ ایمن خان کودلہن سمجھ لیتی ہیں۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 60
Visit Yesterday : 509
This Month : 1602
This Year : 65321
Total Visit : 170309
Hits Today : 150
Total Hits : 886743
Who's Online : 6





















