عالمی برادری جلد طالبان حکومت تسلیم کرلے گی، ذبیح اللہ مجاہد
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 12 September 2021 کو شائع کیا.
کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ عالمی برادری جلد طالبان حکومت تسلیم کرلے گی۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق مثبت اشارے ملے ہیں لہذا امید ہے کہ عالمی برادری طالبان کو جلد تسلیم کرلے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوششیں جاری ہیں، ہم نے عالمی برادری کے مطالبات مانے ہیں، ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال کو کنٹرول کرنے سے لیکر اس بات کی یقین دہانی تک افغانستان عالمی برادری کے لیے خطرہ ثابت نہیں ہوگا ہم نے تمام وعدے پورے کیے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 333
Visit Yesterday : 497
This Month : 1366
This Year : 65085
Total Visit : 170073
Hits Today : 3295
Total Hits : 885371
Who's Online : 4





















