ایونٹ منیجمنٹ ایسوسی ایشن کا چھٹا یوم تاسیس منایا گیا
www.bbcnewshd.com نے Friday، 11 March 2022 کو شائع کیا.
لاہور: ایونٹ منیجمنٹ ایسوسی ایشن کا چھٹا یوم تاسیس منایا گیا یوم تاسیس کا کیک ذیشان ہاشمی چیئرمین نے کاٹا یوم تاسیس کے موقع پر ذیشان ہاشمی چیئرمین نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم تاسیس منانے کا مقصد ہے کہ ہمیں اپنے مقاصد یاد رہیں 6 سال پہلے ایونٹ منیجمنٹ کے تاجروں دکانداروں کے حقوق کی جدوجہدکیلئے جو پلیٹ فارم بنایا تھا آج اس کے ممبران پاکستان بھرمیں خدمت کے جزبے سے سرشار ہیں ایونٹ منیجمنٹ کوانڈسٹری کا درجہ دلوانا پہلی ترجیح ہے ہم نے شعبہ ایونٹ منیجمنٹ کو چیمبرلاہور میں اس لیے متعارف کرایا کہ پاکستان میں معاشی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہے اس موقع پر ایونٹ منیجمنٹ ایسوسی ایشن کے نائب صدر لاہورعمران لوہانی ۔کنوآرڈینیٹر علی حسن نے گفتگو کی نورحسین۔ غلام حسین ۔علی جان۔ عبدالرشید ودیگرموجودتھے آخر میں ملکی سلامتی کیلئے دعا کی گئی
ٹیگز:-





































Visit Today : 280
Visit Yesterday : 509
This Month : 1822
This Year : 65541
Total Visit : 170529
Hits Today : 2197
Total Hits : 888790
Who's Online : 8





















