وزیراعظم صوبہ بحالی سمیت اتحادیوں کی قوت سے انتشار پسندوں کی منفی سوچ کی شکست کو یقینی بنائیں قاری مونس بلوچ
www.bbcnewshd.com نے Friday، 11 March 2022 کو شائع کیا.
بہاولپور : وزیراعظم صوبہ بحالی سمیت اتحادیوں کی قوت سے انتشار پسندوں کی منفی سوچ کی شکست کو یقینی بنائیں۔عوام کی خدمت کے بجائے تجارت کے سیاست کرنے والے 52 برس سے بہاولپور کے دسترخوان سے کھانا کھا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار متحدہ تحریک کے سربراہ قاری مونس بلوچ نے اپنے بیان میں کیا۔انہوں نے کہا غصب شدہ صوبہ کو واگزار کرانے کے لئے آگے بڑھ کر غلامی کا طوق اتارنا ہی پڑے گا۔ قاری مونس بلوچ نے کہا صوبہ کی بازیابی کی خاطر عوام بیدار و بےقرار ہیں جبکہ بہاولپور کے ارکان اسمبلى وائٹ لسی پی کر لمبی نیند سورہے ہیں۔ایسے نمائندوں کو تاریک راستوں کا مسافر بنادیں گے ۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 221
Visit Yesterday : 509
This Month : 1763
This Year : 65482
Total Visit : 170470
Hits Today : 1001
Total Hits : 887594
Who's Online : 12





















